حامل امواج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (برقیات) ریڈیو براڈ کاسٹنگ ممیں عام ریڈیائی لہروں کو لے جانے والی لہریں، وہ ریڈیائی لہریں جو بصری اور صوتی اشارے لے جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) ریڈیو براڈ کاسٹنگ ممیں عام ریڈیائی لہروں کو لے جانے والی لہریں، وہ ریڈیائی لہریں جو بصری اور صوتی اشارے لے جاتی ہیں۔